امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابوالولید نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں لیث نے حدیث بیان کی از ابن شہاب از عبدالرحمن بن کعب از حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
ان کو ان کے خونوں میں دفن کر دو، یعنی غزوہ احد کے دن اور ان کو غسل نہیں دیا۔
Reference: Sahih Al Bukhari 1346