امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں سعید بن سلیمان نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں اللیث نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں ابن شہاب نے حدیث بیان کی از عبدالرحمٰن بن کعب کہ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے انہیں خبر دی
کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم شہداءِ احد میں سے دو مردوں کو (ایک قبر میں) جمع کرتے تھے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 1345