امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں مسدد نے حدیث بیان کی از ابو عوانہ از قتادہ از عطاء از حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی کی نمازِ جنازہ پڑھائی، پس میں دوسری یا تیسری صف میں تھا۔
Reference: Sahih Al Bukhari 1317