(امام بخاری روایت کرتے ہیں):ہمیں ابو النعمان نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ’ہمیں حماد نے حدیث بیان کی از ایوب از محمد از حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ‘ انہوں نے کہا کہ
نماز میں کوکھ پر ہاتھ رکھنے سے منع کیا گیا ہے۔
اور ہشام اور ابو ہلال نے کہا از ابن سیرین از حضرت ابو ہریرہ از نبی صلی اللہ علیہ وسلم۔
Reference: Sahih Al Bukhari 1219