امام بخاری روایت کرتے ہیں : ہمیں ابونعیم نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا : ہمیں شیبان نے حدیث بیان کی از یحییٰ از ابی سلمہ انہوں نے کہا : مجھے حضرت معیقیب رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی کہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کے متعلق فرمایا جو اپنے سجدہ کی جگہ سے کنکریوں کو صاف کرتا ہے : اگر تم یہ کرنے والے ہو تو ایک دفعہ کرو۔
Reference: Sahih Al Bukhari 1207