امام بخاری روایت کرتے ہیں: 'ہمیں ابو معمر نے حدیث بیان کی' انہوں نے کہا: 'ہمیں عبدالوارث نے حدیث بیان کی از الحسین از ابن بریدہ' انہوں نے کہا: مجھے حضرت عبداللہ المزنی رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی از نبی صلی اللہ علیہ وسلم 'آپ نے فرمایا:
مغرب سے پہلے نماز پڑھو' تیسری مرتبہ فرمایا: جو چاہے، اس کو ناپسند فرمایا کہ لوگ اس کو سنت بنالیں۔
Reference: Sahih Al Bukhari 1183