امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبداللہ بن یوسف نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں امام مالک نے خبر دی از اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ از حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ انہوں نے بیان کیا کہ
ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعت نماز پڑھائی، پھر مڑ کر چلے گئے۔
Reference: Sahih Al Bukhari 1164