امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں علی بن عبداللہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبدالاعلیٰ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں معمر نے حدیث بیان کی، از الزہری از حضرت عبداللہ بن عامر از والد خود‘ انہوں نے کہا:
میں نے نبی ﷺ کو اپنی سواری پر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا‘ اس کا منہ جس طرف بھی تھا۔
Reference: Sahih Al Bukhari 1093