Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 9

(امام بخاری نے کہا کہ) ہمیں عبداللہ بن محمد نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا کہ ہمیں ابو عامر العقدی نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا کہ ہمیں سلیمان بن بلال نے حدیث بیان کی، از عبداللہ بن دینار از ابوصالح از حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا:

ایمان کی ساٹھ سے زیادہ شاخیں ہیں اور حیاء بھی ایمان کی شاخ ہے۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ﵁، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ

الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً، وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيمَانِ.

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 9