اور نافع بیان کرتے ہیں کہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما وتر کی ایک رکعت اور دو رکعت کے درمیان سلام پھیرتے تھے حتیٰ کہ اپنی کسی ضرورت کا حکم دیتے تھے۔
وَعَنْ نَافِعٍ
أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يُسَلِّمُ بَيْنَ الرَّكعةِ وَالرَّكْعَتَيْنِ فِي الوِتْرِ حَتَّى يَأْمُر بِبَعْضِ حَاجَتِهِ
Reference: Sahih Al Bukhari 991