اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا:
میں نے دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مجھے چھپا رہے تھے اور میں حبشیوں کی طرف دیکھ رہی تھیں اور وہ مسجد میں جنگ کی مشق کر رہے تھے، حضرت عمر نے ان کو ڈانٹا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان کو امن سے رہنے دو اے بنو ارفدہ!
- وَقَالَتْ عَائِشَةُ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتُرُنِي وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَى الحَبَشَةِ وَهُمْ يَلْعَبُونَ فِي المَسْجِدِ فَزَجَرَهُمْ عُمَرُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «دَعْهُمْ أَمْنًا بَنِي أَرْفِدَةَ» يَعْنِي مِنَ الأَمْنِ
Reference: Sahih Al Bukhari 988