Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 962

(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ’ہمیں ابو عاصم نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ’ہمیں ابن جریج نے خبر دی‘ انہوں نے کہا: مجھے الحسن بن مسلم نے خبر دی از طاؤس از حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما‘ انہوں نے بیان کیا:

میں عید کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر‘ حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہم کے پاس حاضر تھا‘ وہ سب خطبہ سے پہلے نماز پڑھتے تھے۔

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ فَكُلُّهُمْ كَانُوا يُصَلُّونَ قَبْلَ الْخُطْبَةِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 962