Sahih Al Bukhari 960

ابن جریج نے کہا: اور مجھے عطاء نے خبر دی از حضرت ابن عباس اور از حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہم‘ ان دونوں نے کہا کہ

عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے دن اذان نہیں دی جاتی تھی۔

وأَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالاَ

لَمْ يَكُنْ يُؤَذَّنُ يَوْمَ الفِطْرِ وَلاَ يَوْمَ الأَضْحَى

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 960