Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 931

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں علی بن عبداللہ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے حدیث بیان کی از عمرو اور انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے سنا کہ

ایک شخص جمعہ کے دن اس وقت داخل ہوا جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ دے رہے تھے، آپ نے اس سے فرمایا: کیا تم نے نماز پڑھ لی ہے؟ اس نے کہا: نہیں، آپ نے فرمایا: پھر کھڑے ہو کر نماز پڑھو۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ جَابِرًا، قَالَ

دَخَلَ رَجُلٌ يَوْمَ الجُمُعَةِ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ، فَقالَ: أَصَلَّيْتَ؟ قَالَ: لاَ، قَالَ: قُمْ فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 931