امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابو النعمان نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں حماد بن زید نے حدیث بیان کی از عمرو بن دینار از حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما‘ انہوں نے بیان کیا کہ
ایک شخص اس وقت آیا جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن خطبہ دے رہے تھے‘ آپ نے اس سے فرمایا: اے فلاں! کیا تم نے نماز پڑھ لی ہے؟ اس نے کہا: نہیں‘ آپ نے فرمایا: پھر کھڑے ہو کر دو رکعت نماز پڑھو۔
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ
جَاءَ رَجُلٌ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم يَخْطُبُ النَّاسَ يَوْمَ الجُمُعَةِ، فَقَالَ: أَصَلَّيْتَ يَا فُلاَنُ؟ قَالَ: لاَ، قَالَ: قُمْ فَارْكَعْ رَكْعَتَيْنِ
Reference: Sahih Al Bukhari 930