امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابو الیمان نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں شعیب نے خبر دی از الزہری، انہوں نے کہا: مجھے عروہ نے خبر دی از ابی حمید جو الساعدی ہیں، انہوں نے یہ خبر دی کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پچھلے پہر نماز کے بعد کھڑے ہوئے، پھر آپ نے کلمہ شہادت پڑھا اور اللہ کی ایسی حمد کی جس کا وہ اہل ہے، پھر فرمایا: اما بعد (حمد و ثناء کے بعد)۔
ابو معاویہ اور ابو اسامہ نے عروہ کی متابعت کی ہے از ہشام از والد خود از ابو حمید از نبی صلی اللہ علیہ وسلم، آپ نے فرمایا: اما بعد! العدنی نے عروہ کی متابعت کی ہے از سفیان، آپ کے ارشاد اما بعد میں۔
حَدَّثَنَا أَبُو اليَمَانِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ، عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ، أَنَّه أَخْبَرَهُ
أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ عَشِيَّةً بَعْدَ الصَّلاة، فَتَشَهَّدَ وَأَثْنَى عَلَى اللَّهِ بِمَا هُوَ أَهْلُهُ، ثُمَّ قَالَ: أَمَّا بَعْدُ
Reference: Sahih Al Bukhari 925