امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں آدم بن ابی ایاس نے خبر دی، انہوں نے کہا: ہمیں ابن ابی ذئب نے حدیث بیان کی از الزہری از سالم از والد خود انہوں نے بیان کیا کہ
میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ منبر پر خطبہ دے رہے تھے، آپ نے فرمایا: جو شخص جمعہ پڑھنے کے لیے آئے تو اس کو غسل کرنا چاہیے۔
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ
سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَلَى المِنْبَرِ، فَقَالَ: مَنْ جَاءَ إِلَى الجُمُعَةِ، فَلْيَغْتَسِلْ
Reference: Sahih Al Bukhari 919