Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 915

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں یحییٰ بن بکیر نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں لیث نے حدیث بیان کی از عقیل از ابن شہاب کہ حضرت السائب بن یزید رضی اللہ عنہ نے خبر دی کہ

جمعہ کے دن دوسری اذان کا حضرت عثمان نے حکم دیا تھا، جب مسجد میں لوگ بہت زیادہ ہو گئے تھے، جس وقت امام (منبر پر) بیٹھتا تھا۔

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ، أَخْبَرَهُ

أَنَّ التَّأْذِينَ الثَّانِيَ يَوْمَ الجُمُعَةِ، أَمَرَ بِهِ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه، حِينَ كَثُرَ أَهْلُ المَسْجِدِ، وَكَانَ التَّأْذِينُ يَوْمَ الجُمُعَةِ حِينَ يَجْلِسُ الإِمَامُ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 915