امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں عبدان نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں عبداللہ نے خبر دی، انہوں نے کہا: ہمیں یحییٰ بن سعید نے خبر دی، انہوں نے عمرہ سے جمعہ کے دن غسل کرنے کے متعلق سوال کیا، پس انہوں نے کہا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا:
لوگ گھر کا کام کاج کرتے تھے اور جب وہ جمعہ پڑھنے کے لیے جاتے تو اسی ہیئت میں چلے جاتے تھے تو ان سے کہا گیا: کاش! تم غسل کر لیا کرو۔
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ أَنَّهُ سَأَلَ عَمْرَةَ عَنِ الغُسْلِ يَوْمَ الجُمُعَةِ، فَقَالَتْ
قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا كَانَ النَّاسُ مَهَنَةَ أَنْفُسِهِمْ، وَكَانُوا إِذَا رَاحُوا إِلَى الجُمُعَةِ، رَاحُوا فِي هَيْئَتِهِمْ فَقِيلَ لَهُمْ لَوِ اغْتَسَلْتُمْ
Reference: Sahih Al Bukhari 903