امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں محمد بن المثنیٰ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابو عامر العقدی نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ابراہیم بن طہمان نے حدیث بیان کی از ابی جمرہ الضبعی از حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما، انہوں نے بیان کیا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں جمعہ کے بعد جو سب سے پہلا جمعہ پڑھا گیا وہ بحرین کے شہر جواثی کی مسجد عبدالقیس میں پڑھا گیا تھا۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ المُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ العَقَدِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ الضُّبَعِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ
أَنَّهُ قَال إِنَّ أَوَّلَ جُمُعَةٍ جُمِّعَتْ بَعْدَ جُمعة في مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي مَسْجِدِ عَبْدِ القَيْسِ بِجُوَاثَى مِنَ البَحْرَيْنِ
Reference: Sahih Al Bukhari 892