(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں یحییٰ بن موسیٰ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں سعید بن منصور نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں فلیح نے حدیث بیان کی از عبدالرحمن بن قاسم از والد خود از حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا، وہ بیان کرتی ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز منہ اندھیرے پڑھاتے، پس مومنات مڑ جاتیں، اندھیرے کی وجہ سے انہیں کوئی نہیں پہچانتا تھا، نہ وہ خود ایک دوسرے کو پہچانتی تھیں۔
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم. " إِذَا اسْتَأْذَنَتِ امْرَأَةُ أَحَدِكُمْ فَلاَ يَمْنَعْهَا ".
Reference: Sahih Al Bukhari 873