Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 848

(امام بخاریؒ ذکر کرتے ہیں): ہم سے آدم نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی از ایوب از نافع، انہوں نے بیان کیا کہ

حضرت ابن عمرؓ اسی جگہ نماز پڑھتے تھے جہاں انہوں نے فرض نماز پڑھائی تھی۔

قاسم نے بھی اسی طرح کیا اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ امام اپنی جگہ میں نوافل نہ پڑھے اور اس حدیث کی سند صحیح نہیں ہے۔

وَقَالَ لَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ كَانَ ابْنُ عُمَرَ يُصَلِّي فِي مَكَانِهِ الَّذِي صَلَّى فِيهِ الْفَرِيضَةَ‏.‏ وَفَعَلَهُ الْقَاسِمُ‏.‏ وَيُذْكَرُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَفَعَهُ لاَ يَتَطَوَّعُ الإِمَامُ فِي مَكَانِهِ‏.‏ وَلَمْ يَصِحَّ‏.‏

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 848