امام بخاری روایت کرتے ہیں ہمیں مسلم بن ابراہیم نے حدیث بیان کی انہوں نے کہا ہمیں ہشام نے حدیث بیان کی از یحیی از ابوسلمہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے (اس کا) سوال کیا تو انہوں نے بیان کیا کہ
میں نے دیکھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پانی اور مٹی میں سجدہ کر رہے تھے حتیٰ کہ میں نے مٹی کا نشان آپ کی پیشانی پر دیکھا۔
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ فَقَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَسْجُدُ فِي الْمَاءِ وَالطِّينِ حَتَّى رَأَيْتُ أَثَرَ الطِّينِ فِي جَبْهَتِهِ.
Reference: Sahih Al Bukhari 836