Sahih Al Bukhari 820

(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں محمد بن عبدالرحیم نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں ابو احمد محمد بن عبداللہ الزبیری نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں مسعر نے حدیث بیان کی از الحکم از عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ از حضرت البراء رضی اللہ عنہ، انہوں نے بیان کیا کہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سجود اور رکوع اور دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا سب تقریباً برابر تھے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ كَانَ سُجُودُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَرُكُوعُهُ، وَقُعُودُهُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ قَرِيبًا مِنَ السَّوَاءِ‏.‏

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 820