Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 808

(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں الصلت بن محمد نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں مہدی نے حدیث بیان کی از واصل از ابی وائل از حذیفہ، وہ بیان کرتے ہیں کہ

انہوں نے ایک شخص کو دیکھا، وہ نماز میں رکوع اور سجود مکمل نہیں کر رہا تھا، جب اس نے نماز پڑھ لی تو حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے اس سے کہا: تم نے (کامل) نماز نہیں پڑھی اور اگر تم (اسی طرح نماز پڑھتے ہوئے) مر گئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے خلاف پر مرو گے۔

حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مَهْدِيٌّ، عَنْ وَاصِلٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، رَأَى رَجُلاً لاَ يُتِمُّ رُكُوعَهُ وَلاَ سُجُودَهُ، فَلَمَّا قَضَى صَلاَتَهُ قَالَ لَهُ حُذَيْفَةُ مَا صَلَّيْتَ ـ قَالَ وَأَحْسِبُهُ قَالَ ـ وَلَوْ مُتَّ مُتَّ عَلَى غَيْرِ سُنَّةِ مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم‏.‏

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 808