Sahih Al Bukhari 798

(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں عبداللہ بن ابی الاسود نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں اسماعیل نے حدیث بیان کی از خالد الحذاء از ابی قلابہ از حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ، انہوں نے کہا:

مغرب اور فجر میں قنوت پڑھی جاتی تھی۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الأَسْوَدِ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ الْقُنُوتُ فِي الْمَغْرِبِ وَالْفَجْرِ‏.‏

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 798