Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 792

(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں بدل بن المحبر نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں الحکم نے خبر دی از ابن ابی لیلیٰ از حضرت البراء رضی اللہ عنہ، انہوں نے بیان کیا کہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا رکوع اور سجود اور دو سجدوں کے درمیان جلسہ (یعنی بیٹھنا) اور رکوع سے سر اٹھا کر قومہ (کھڑے ہونا) سوا قیام اور قعود کے سب برابر تھے۔

حَدَّثَنَا بَدَلُ بْنُ الْمُحَبَّرِ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنِي الْحَكَمُ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ كَانَ رُكُوعُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَسُجُودُهُ وَبَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ وَإِذَا رَفَعَ مِنَ الرُّكُوعِ، مَا خَلاَ الْقِيَامَ وَالْقُعُودَ، قَرِيبًا مِنَ السَّوَاءِ‏.‏

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 792