Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 791

(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں حفص بن عمر نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی از سلیمان، انہوں نے کہا: میں نے زید بن وہب سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو دیکھا، اس نے نماز میں پوری طرح رکوع اور سجدہ نہیں کیا، انہوں نے اس سے کہا: تم نے (کامل) نماز نہیں پڑھی، اگر تم (اسی طرح نماز پڑھتے ہوئے) مر گئے تو تم اس طریقہ کے خلاف مرو گے جس طریقہ پر اللہ تعالیٰ نے سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پیدا کیا ہے۔

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ، قَالَ سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ وَهْبٍ، قَالَ رَأَى حُذَيْفَةُ رَجُلاً لاَ يُتِمُّ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ قَالَ مَا صَلَّيْتَ، وَلَوْ مُتَّ مُتَّ عَلَى غَيْرِ الْفِطْرَةِ الَّتِي فَطَرَ اللَّهُ مُحَمَّدًا صلى الله عليه وسلم‏.‏

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 791