Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 778

(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں محمد بن یوسف نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں الاوزاعی نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: مجھے یحییٰ بن ابی کثیر نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: مجھے عبداللہ بن ابی قتادہ نے حدیث بیان کی از والد خود کہ

نبی صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر کی پہلی دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ اور اس کے ساتھ کوئی سورت پڑھتے اور کبھی کبھی ہمیں آیت سناتے اور آپ پہلی رکعت کو لمبا کرتے تھے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقْرَأُ بِأُمِّ الْكِتَابِ وَسُورَةٍ مَعَهَا فِي الرَّكْعَتَيْنِ الأُولَيَيْنِ مِنْ صَلاَةِ الظُّهْرِ وَصَلاَةِ الْعَصْرِ، وَيُسْمِعُنَا الآيَةَ أَحْيَانًا، وَكَانَ يُطِيلُ فِي الرَّكْعَةِ الأُولَى‏.‏

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 778