Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 717

(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں ابوالولید ہشام بن عبدالملک نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: مجھے عمرو بن مرہ نے خبر دی‘ انہوں نے کہا: میں نے سالم بن ابی الجعد سے سنا‘ انہوں نے کہا: میں نے النعمان بن بشیر سے سنا‘ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

تم ضرور اپنی صفوں کو برابر رکھو‘ ورنہ اللہ تمہارے چہروں کو گدی کے پیچھے لگا دے گا۔

حَدَّثَنَا أَبُو الوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ المَلِكِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ أَبِي الجَعْدِ، قَالَ: سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَتُسَوُّنَّ صُفُوفَكُمْ، أَوْ لَيُخَالِفَنَّ اللَّهُ بَيْنَ وُجُوهِكُمْ»

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 717