Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 711

(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں سلیمان بن حرب اور ابوالنعمان نے حدیث بیان کی، ان دونوں نے کہا: ہمیں حماد بن زید نے حدیث بیان کی از ایوب از عمرو بن دینار از حضرت جابر رضی اللہ عنہ، وہ بیان کرتے ہیں کہ

حضرت معاذ رضی اللہ عنہ، نبی ﷺ کے ساتھ نماز پڑھتے تھے، پھر اپنی قوم کے پاس جاتے تھے، پھر ان کو نماز پڑھاتے تھے۔

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، وَأَبُو النُّعْمَانِ، قَالاَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: «كَانَ مُعَاذٌ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ يَأْتِي قَوْمَهُ، فَيُصَلِّي بِهِمْ»

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 711