Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 700

(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں مسلم نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی از عمرو از حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہ

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ، نبی ﷺ کے پاس نماز پڑھتے تھے، پھر جا کر اپنی قوم کو نماز پڑھاتے تھے۔

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: «أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ، كَانَ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ يَرْجِعُ، فَيَؤُمُّ قَوْمَهُ»

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 700