Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 694

(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں الفضل بن سہل نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں الحسن بن موسیٰ الاشیب نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار نے حدیث بیان کی از زید بن اسلم از عطاء بن یسار از حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

(ائمہ) تمہاری نمازیں پڑھائیں گے، اگر انہوں نے صحیح نماز پڑھائی تو اس کا ثواب تمہارے لیے ہے اور اگر انہوں نے خطا کی تو تمہارے لیے اس کا ثواب ہے اور ان کے لیے اس کا عذاب ہے۔

حَدَّثَنَا الفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الحَسَنُ بْنُ مُوسَى الأَشْيَبُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يُصَلُّونَ لَكُمْ، فَإِنْ أَصَابُوا فَلَكُمْ، وَإِنْ أَخْطَئُوا [ص:141] فَلَكُمْ وَعَلَيْهِمْ»

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 694