Sahih Al Bukhari 649

(امام بخاری روایت کرتے ہیں): شعیب نے کہا: اور مجھے نافع نے حدیث بیان کی از حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہ

جماعت کے ساتھ نماز تنہا نماز پر ستائیس درجہ فضیلت رکھتی ہے۔

قَالَ شُعَيْبٌ: وَحَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: «تَفْضُلُهَا بِسَبْعٍ وَعِشْرِينَ دَرَجَةً»

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 649