Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 634

(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں محمد بن یوسف نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے حدیث بیان کی از عون بن ابی جحیفہ از والد خود،

انہوں نے حضرت بلال رضی اللہ کو اذان دیتے ہوئے دیکھا، پس میں (بھی) اذان میں حضرت بلال کی موافقت میں منہ ادھر ادھر (دائیں بائیں) کرتا ہوں۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ رَأَى بِلاَلاً يُؤَذِّنُ فَجَعَلْتُ أَتَتَبَّعُ فَاهُ هَا هُنَا وَهَا هُنَا بِالأَذَانِ‏.‏

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 634