Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 627

(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں عبداللہ بن یزید نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں کہمس بن الحسن نے حدیث بیان کی از عبداللہ بن بریدہ از حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

ہر دو اذانوں کے درمیان نماز ہے، پھر تیسری بار فرمایا: یہ اس کے لیے ہے جو نماز پڑھنا چاہے۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ حَدَّثَنَا كَهْمَسُ بْنُ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلاَةٌ بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلاَةٌ ـ ثُمَّ قَالَ فِي الثَّالِثَةِ ـ لِمَنْ شَاءَ ‏"‏‏.‏

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 627