Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 618

(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں عبداللہ بن یوسف نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں امام مالک نے خبر دی از نافع از حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، انہوں نے کہا: مجھے حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا نے خبر دی کہ

جب مؤذن صبح کی اذان کے لیے بیٹھ جاتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تخفیف کے ساتھ دو رکعت نماز پڑھتے، اس سے پہلے کہ نماز فجر کی اقامت کہی جاتی۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: أَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ، «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا اعْتَكَفَ المُؤَذِّنُ لِلصُّبْحِ، وَبَدَا الصُّبْحُ، صَلَّى رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ تُقَامَ الصَّلاَةُ»

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 618