Sahih Al Bukhari 612

(امام بخاری روایت کرتے ہیں): ہمیں معاذ بن فضالہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ہشام نے حدیث بیان کی از یحییٰ از محمد بن ابراہیم بن الحارث‘ انہوں نے کہا: مجھے عیسیٰ بن طلحہ نے حدیث بیان کی کہ ایک دن انہوں نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے سنا‘

وہ مؤذن کے قول کی مثل ”اشھد ان محمدا رسول اللہ“ کہہ رہے تھے۔

ہمیں اسحاق بن راهویه نے بیان کیا‘ انہوں نے کہا: ہمیں وہب بن جریر نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں ہشام نے حدیث بیان کی اس کی مثل از یحییٰ۔

حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الحَارِثِ، قَالَ حَدَّثَنِي عِيسَى بْنُ طَلْحَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ يَوْمًا،

فَقَالَ مِثْلَهُ، إِلَى قَوْلِهِ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 612