امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں اسماعیل بن ابی اویس نے حدیث بیان کی از برادر خود از سلیمان از ابی حازم‘ انہوں نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے سنا‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ
میں اپنے اہل کے ساتھ سحری کرتا‘ پھر مجھے جلدی ہوتی تاکہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز فجر پالوں۔
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، عَنْ أَخِيهِ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، أَنَّهُ سَمِعَ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ، يَقُولُ كُنْتُ أَتَسَحَّرُ فِي أَهْلِي ثُمَّ يَكُونُ سُرْعَةٌ بِي أَنْ أُدْرِكَ صَلاَةَ الْفَجْرِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم.
Reference: Sahih Al Bukhari 577