امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں محمد بن سلام نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبدالوہاب الثقفی نے خبر دی‘ انہوں نے کہا: ہمیں خالد الحذاء نے حدیث بیان کی از ابی المنھال از ابی برزہ کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عشاء سے پہلے سونے کو ناپسند کرتے تھے اور عشاء کے بعد باتیں کرنے کو۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَمٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَكْرَهُ النَّوْمَ قَبْلَ الْعِشَاءِ وَالْحَدِيثَ بَعْدَهَا.
Reference: Sahih Al Bukhari 568