امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں ابومعمر نے حدیث بیان کی‘ وہ عبداللہ بن عمرو ہیں‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبدالوارث نے حدیث بیان کی از الحسین‘ انہوں نے کہا: ہمیں عبداللہ بن بریدہ نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: مجھے عبداللہ المزنی نے حدیث بیان کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
دیہاتی تمہاری مغرب کی نماز کے نام کے بارے میں تم پر غالب نہ ہو جائیں‘ دیہاتی مغرب کو عشاء کہتے ہیں۔
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ ـ هُوَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو ـ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنِ الْحُسَيْنِ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَغْلِبَنَّكُمُ الأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلاَتِكُمُ الْمَغْرِبِ ". قَالَ الأَعْرَابُ وَتَقُولُ هِيَ الْعِشَاءُ.
Reference: Sahih Al Bukhari 563