Sahih Al Bukhari 561

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں المکی بن ابراہیم نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں یزید بن ابی عبید نے حدیث بیان کی از حضرت سلمہ رضی اللہ عنہ‘ انہوں نے بیان کیا:

ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مغرب کی نماز اس وقت پڑھتے تھے‘ جب سورج حجاب میں چھپ جاتا تھا۔

حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ سَلَمَةَ، قَالَ كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم الْمَغْرِبَ إِذَا تَوَارَتْ بِالْحِجَابِ‏.‏

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 561