Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 504

نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت اسامہ بن زید اور حضرت عثمان بن طلحہ اور حضرت بلال رضی اللہ عنہم‘ بیت اللہ کے اندر داخل ہوئے‘ پس بہت دیر اندر رہے‘ پھر باہر نکلے تو سب سے پہلے میں ان کے پیچھے داخل ہوا‘ پھر میں نے حضرت بلال سے پوچھا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کس جگہ نماز پڑھی تھی؟ انہوں نے بتایا: سامنے کے دوستونوں کے درمیان۔

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم الْبَيْتَ وَأُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ وَعُثْمَانُ بْنُ طَلْحَةَ وَبِلاَلٌ، فَأَطَالَ ثُمَّ خَرَجَ، وَكُنْتُ أَوَّلَ النَّاسِ دَخَلَ عَلَى أَثَرِهِ فَسَأَلْتُ بِلاَلاً أَيْنَ صَلَّى قَالَ بَيْنَ الْعَمُودَيْنِ الْمُقَدَّمَيْنِ‏.‏

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 504