Sahih Al Bukhari 497

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں مکی نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے کہا: ہمیں یزید بن ابی عبید نے حدیث بیان کی از حضرت سلمہ رضی اللہ عنہ‘ انہوں نے کہا:

مسجد کی دیوار منبر کے پاس تھی‘ اس سے بکری بہ مشکل گزر سکتی تھی۔

حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ سَلَمَةَ، قَالَ كَانَ جِدَارُ الْمَسْجِدِ عِنْدَ الْمِنْبَرِ مَا كَادَتِ الشَّاةُ تَجُوزُهَا‏.‏

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 497