Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 48

(امام بخاری روایت کرتے ہیں کہ) ہمیں محمد بن عرعره نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی از زبید، انہوں نے کہا: میں نے ابو وائل سے مرجئہ کے متعلق سوال کیا، انہوں نے کہا: مجھے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

مسلمان کو گالی دینا فسوق ہے اور اس سے قتال کرنا کفر ہے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ زُبَيْدٍ قَالَ

سَأَلْتُ أَبَا وَائِلٍ عَنِ الْمُرْجِئَةِ فَقَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ كُفْرٌ.

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 48