Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 469

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں قتیبہ نے حدیث بیان کی، وہ کہتے ہیں: ہمیں لیث نے حدیث بیان کی از سعید بن ابی سعید، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ بیان کرتے ہیں کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑے سواروں کا ایک دستہ نجد کی طرف بھیجا، وہ بنو حنیفہ کے ایک شخص کو گرفتار کر کے لے آئے، جس کا نام ثمامہ بن اثال تھا، انہوں نے اس کو مسجد کے ستونوں میں سے ایک ستون کے ساتھ باندھ دیا۔

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم خَيْلاً قِبَلَ نَجْدٍ، فَجَاءَتْ بِرَجُلٍ مِنْ بَنِي حَنِيفَةَ يُقَالُ لَهُ ثُمَامَةُ بْنُ أُثَالٍ، فَرَبَطُوهُ بِسَارِيَةٍ مِنْ سَوَارِي الْمَسْجِدِ‏.‏

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 469