Sahih Al Bukhari 396

اور ہم نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے سوال کیا تو انہوں نے کہا: (عمرہ کرنے والا) اس وقت تک اپنی بیوی سے مقاربت نہ کرے جب تک کہ الصفا اور المروۃ کے درمیان سعی نہ کر لے۔

وَسَأَلْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ فَقَالَ لَا يَقْرَبَنَّهَا، حَتَّى يَطُوفَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ.

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 396