(امام بخاری روایت کرتے ہیں کہ) ہمیں ابن سلام نے حدیث بیان کی، وہ کہتے ہیں کہ ہمیں محمد بن فضیل نے خبر دی، وہ کہتے ہیں : ہمیں یحییٰ بن سعید نے حدیث بیان کی، از ابوسلمہ از ابو ہریرہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کا روزہ رکھا، اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔
حَدَّثَنَا ابْنُ سَلَامٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ
مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ.
Reference: Sahih Al Bukhari 38