Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 37

(امام بخاری روایت کرتے ہیں کہ) ہمیں اسماعیل نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: مجھے امام مالک نے حدیث بیان کی، از ابن شہاب از حمید بن عبد الرحمن از حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

جس نے ایمان کے ساتھ اور طلب ثواب کے لیے رمضان میں قیام کیا، اس کے پچھلے گناہوں کو معاف کر دیا جائے گا۔

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ قَالَ

مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ.

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 37