Sub-Chapter (Baab)

Sahih Al Bukhari 359

امام بخاری روایت کرتے ہیں‘ ہمیں ابوعاصم نے حدیث بیان کی از امام مالک از ابی الزناد از عبد الرحمن الاعرج از حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ‘ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

تم میں سے کوئی شخص ایک کپڑے میں اس طرح نماز نہ پڑھے کہ اس کے کندھوں پر کوئی چیز نہ ہو۔

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ

قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لاَ يُصَلِّي أَحَدُكُمْ فِي الثَّوْبِ الوَاحِدِ لَيْسَ عَلَى عَاتِقَيْهِ شَيْءٌ

Grade:

Reference: Sahih Al Bukhari 359